sad poetry | love poetry | urdu poetry2021 | punjabi poetry2021



اتفاق اپنی جگہ خوش قسمتی اپنی جگہ 
بناتا ہے جہاں میں اپنی جگہ
کہہ تو سکتا ہوں مگر محسوس کر سکتا نہیں
اختیار اپنی جگہ ہے بے بسی اپنی جگہ
کچھ نہ کچھ سچائی ہوتی ہے نہاں ہر بات میں
کہنے والے سبھی ٹھیک کہتے ہیں اپنی جگہ
صرف اُس کے ہوئٹ کاغذ پہ بنا دیتا ہوں میں
بنا لیتی ہے ہونٹوں پہ خود ہنسی اپنی جگہ
دوست کہتا ہوں شاعر نہیں کہتا وسیم
دوستی اپنی جگہ ہے شاعری اپنی جگہ







 

Comments

Popular posts from this blog

sad poetry | azan | lieferando | life | kbhi khud pe kbhi | poetry2021