Beautiful | knowlebge dobhi ka kutta na ghar ka na ghat ka | 2021
DHOBI KA KUTTA NA GHAR KA GHAT KA
دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا
ENGLISH IDIOMS DHOBI KA KUTTA NA GHAR KA GHAT KA The me aning of the phrase is something which can't be fit at either places, Dhobi=washer man, Kutta= A heavy piece of wood for beating the clothes, it's so heavy that he can't carry it to home every day and also can't leave at Ghat (the place he used to wash clothes)because it can be stolen from there.
ہی لیا ..Dogدھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کااس میں کتا سے مراد ۔۔ کُتا۔۔
سمجھا۔اور پڑھا بھی جاتا ہے ۔لیکن آج نئ بات عِلم میں آئی تو ہماری علمیت
کا جنازہ نکل گیا یہ لفظ کُتا نہیں بلکہ کُتا ہے جس سے مراد کپڑےدھونے کا
وہ ڈنڈا ہے جسے دھوبی ساتھ لیے پھرتا ہے وضاحت اصل لفظ کتکہ ہے جو
بگڑ کر کتا بن گیا تھا پرانے و قتوں میں کپڑے گھاٹ پر دھوئے جاتے تھے
اور کپڑوں کو صاف کرنے کے لیے دھوبی ایک بھاری بھرکم ڈنڈے کا استعمال
کیا کرتا تھا جس کو کتکہ کہا جاتا تھا وہ کتکہ گھاٹ پر نہیں رکھا جاتا تھاکیوں
کہ کوئی اور اٹھا لے گا اور گھر لانے میں بے جا مشقت کرنی پڑتی اس لیے
دھوبی وہ کتکہ راستے میں مناسب جگہ چھپا دیتا اور اگلے دن نکال کر پھر
استعمال کر لیتا ۔اس طرح کتکہ نہ گھر جا پاتا اور نہ گھاٹ پر رات گزارتا ۔
دھوبی کا کتکہ ۔ نہ گھر کا نہ گھاٹ کا جو نئے دور میں بگڑ کر کتا بن گیا۔۔۔
Comments
Post a Comment
thank you my dear