sad poetry | love poetry | urdu poetry2021 | punjabi poetry2021
اتفاق اپنی جگہ خوش قسمتی اپنی جگہ بناتا ہے جہاں میں اپنی جگہ کہہ تو سکتا ہوں مگر محسوس کر سکتا نہیں اختیار اپنی جگہ ہے بے بسی اپنی جگہ کچھ نہ کچھ سچائی ہوتی ہے نہاں ہر بات میں کہنے والے سبھی ٹھیک کہتے ہیں اپنی جگہ صرف اُس کے ہوئٹ کاغذ پہ بنا دیتا ہوں میں بنا لیتی ہے ہونٹوں پہ خود ہنسی اپنی جگہ دوست کہتا ہوں شاعر نہیں کہتا وسیم دوستی اپنی جگہ ہے شاعری اپنی جگہ
Comments
Post a Comment
thank you my dear